the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اطلاعات و نشریات کے وزیر وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد حکومت کے تمام فیصلوں کا مرکز عام آدمی کی ترقی اور اس کا مفاد ہے اور گزشتہ ڈھائی برس میں ایک طرف جہاں ملک کی ترقی کے سفر



کو رفتار ملی ہے، وہیں دنیا میں اس کا احترام بڑھا ہے۔مسٹر نائیڈو نے یہاں پریس کانفرنس میں مختلف شعبوں میں مودی حکومت کی ڈھائی سال کی کامیابیوں کی تفصیلات دیتے کہا کہ حکومت کی اہم کامیابی میں ہند۔بنگلہ دیش زمین سمجھوتہ مکمل ہونا شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.